میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا بیان سامنے آگیا
عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیتنے کے بعد اپنی پہلی انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔
علی ظفر نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ خدا کے شکر گزار ہیں اور ان تمام…