مکہ دفاعی معاہدے کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے مکہ معاہدے کے ذریعے اسلامی دنیا کو اہم پیغام دیا ہے، تینوں ممالک نے معاہدے کے تحت مشترکہ قدم اٹھایا ہے۔…