Gas Leakage Web ad 1

مکہ دفاعی معاہدے کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، ترک صدر

0

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے کہا کہ ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے مکہ معاہدے کے ذریعے اسلامی دنیا کو اہم پیغام دیا ہے، تینوں ممالک نے معاہدے کے تحت مشترکہ قدم اٹھایا ہے۔
23 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ خطے کی موجودہ صورتحال کو معمولی نہیں سمجھ سکتا، آبنائے ہرمز اور خلیج کی صورتحال پر گہری نظر ہے۔ اسلامی دنیا کو کئی علاقوں میں سنگین مشکلات کا سامنا ہے، ترکیہ خطے کو درپیش مشکلات پر قابو پانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.