موٹر سائیکل سوار افراد کیلئے بڑی خوشخبری
پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل سوار شہریوں کے لیے اہم سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔
محکمہ ایکسائز پنجاب کے مطابق اب موٹر سائیکل سواروں سے نمبر پلیٹ کی فیس وصول نہیں کی جائے گی، جبکہ شہری محکمہ ایکسائز کے مقررہ نمونے کے مطابق اپنی نمبر پلیٹ خود…