ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز
وزیراعظم شہباز شریف نے کروم بکس اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے منصوبے کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر کے ہونہار اور قابل بچوں کو بااختیار بنانے کے ایک اہم سفر کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قابل بچے اور بچیاں…

