ملک بھر میں رحمت اللعالمین، خاتمُ النبیین حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا…
ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
ملک بھر کی فضاؤں میں درود و سلام کی صدائیں گونج رہی ہیں، مساجد، عمارتوں، گلیوں، محلوں، چوکوں اور چوراہوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے…