مصطفیٰ عامر کی لاش،پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کے دل دہلا دینے والے انکشافات
پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ عامر کی لاش کے مکمل حصے موجود نہیں تھے، موت کی وجہ کا تعین کرنا مشکل ہے۔
تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ عامر قتل کیس میں لاش کے 11 نمونے سندھ فرانزک ڈی این اے لیب بھجوا دیے گئے ہیں۔
پولیس…