متنازع ٹویٹس کیس؛ سزا معطلی سے متعلق ایمان مزاری، ہادی علی کی متفرق درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کیس کو مقرر کرنے سے متعلق متفرق درخواستیں کل سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواستیں مقرر کرنے کے حوالے سے کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔…