فیض حمید نے بطور پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر ملک میں سازشیں کیں، آج کا فیصلہ تاریخی ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے فیض حمید کی سزا کو تاریخی فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حق اور سچ کی فتح ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پاک فوج کا سسٹم بہت مضبوط ہے اور اس کے قانونی میکنزم بھی مضبوط ہیں۔ انہوں نے کہا…