فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا تک رسائی پر پابندی کا بل منظور
فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی سے متعلق بل منظور کر لیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس پابندی کا نفاذ دو مرحلوں میں کیا جائے گا تاکہ نئے اور موجودہ دونوں اکاؤنٹس کو مرحلہ وار اس قانون کے دائرہ کار…