فرانسیسی عوام تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں، ان کی آواز سنی جائے، ایرانی وزیر خارجہ
فرانس میں جاری مظاہروں کو ایران جنگ سے جوڑنے پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو آئینہ دکھا دیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ مسٹر میکرون نے ایران کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ساتھ دے کر…

