عمر کا اثر یا بیماری؟ سلمان خان کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
حال ہی میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی ایک عوامی تقریب میں شرکت کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ تاہم اس بار ان کی کسی نئی فلم کے بجائے ان کی جسمانی حالت مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں کئی صارفین نے…