عمران خان کی قید تنہائی، خلاف قانون سلوک کے الزامات نظرانداز نہیں کر سکتے: عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قیدِ تنہائی سے متعلق درخواستوں پر جیل حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
جسٹس خادم حسین سومرو نے علیمہ خانم اور مبشرہ مانیکا کی درخواستوں پر 10 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری…