علیمہ خان اور محمد امیر کو 3 ایم پی او کے تحت 30 روز کیلئے نظر بند کرنے کا حکم
ڈپٹی کمشنر لاہور نے علیمہ خان اور محمد امیر کو 3 ایم پی او کے تحت 30 روز کیلئے حراست میں رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ دونوں کو کوٹ لکھپت جیل میں نظربند کرنے کا حکم جاری کیا گیا جو پولیس رپورٹ اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر دیا گیا۔…