علمیہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ؟ رپورٹ پیش
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی۔
جسٹس شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔ علیمہ خان کی جانب سے وکیل خالد یوسف چوہدری اور شاہینہ…