عدلیہ سے بڑی توقعات ہیں، امید کرتے ہیں کہ ہمیں بھی انصاف ملے گا، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(نیوزڈیسک-)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ سے بڑی توقعات ہیں، امید کرتے ہیں…