صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں 10 پاکستانی شہریوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت نے پاکستان کو تحریری طور پر تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق صومالی حکومت نے اغوا کیے گئے پاکستانیوں کی محفوظ وطن واپسی کے لیے ہر ممکن تعاون…