صرف جنگ بندی کافی نہیں، خلیجی ممالک کا امریکا سے نیا مطالبہ سامنے آگیا
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں خلیجی ممالک نے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ صرف عارضی جنگ بندی کافی نہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ موقف خلیجی تعاون کونسل نے پیش کیا۔ خلیجی ممالک نے امریکا سے کہا کہ خطے کو صرف وقتی سیزفائر نہیں…