صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب میں چین پر 2020 کے صدارتی انتخابات میں مداخلت اور امریکی ووٹرز کا حساس ڈیٹا حاصل کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
ٹرمپ کا دعویٰ تھا کہ چین نے تقریباً 22 کروڑ امریکی ووٹرز کی فائلیں حاصل کیں اور…