صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید میلادالنبی ﷺ پر مبارکباد
بارہ ربیع الاول کے بابرکت موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پوری قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ بارہ ربیع الاول کا دن ہمیں اللہ تعالیٰ کی اس عظیم نعمت…