Gas Leakage Web ad 1

لارڈز ٹیسٹ سے ایک دن پہلے انگلش بلے بازوں کی بائیں ہاتھ کے اسپنرز پر خاص نیٹ پریکٹس

0

لارڈز ٹیسٹ سے قبل انگلش بیٹرز نے نیٹ پریکٹس میں بائیں ہاتھ کے اسپنرز کے خلاف بیٹنگ پر خصوصی توجہ دی۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جمعے سے لارڈز میں دوسرا ٹیسٹ شروع ہوگا، جس سے قبل انگلش ٹیم مینجمنٹ نے نیٹ پریکٹس کے لیے بالخصوص بڑی تعداد میں بائیں ہاتھ کے اسپنرز کو مدعو کیا۔
اسحاق ڈار سے پاکستانی نژاد برطانوی ارکان پارلیمان کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں میزبان انگلینڈ نے پاکستان کو صرف تین دن میں اننگز اور 103 رنز سے شکست دی تھی۔ لیڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ نے 89.5 اوورز میں 409 رنز بنائے تھے۔

پاکستان کے 33 سالہ بائیں ہاتھ کے اسپنر علی عثمان نے 24 اوورز میں 95 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

وہاڑی سے تعلق رکھنے والے علی عثمان کی یہ ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی پانچ وکٹوں کی شاندار کارکردگی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.