شاہ رخ خان کی 60 ویں سالگرہ، کنگ خان نے مداحوں سے معافی مانگ لی
بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان نے اپنی 60 ویں سالگرہ منالی۔ لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے کنگ خان کو اس موقع پر دنیا بھر سے مبارکبادوں کے پیغامات موصول ہوئے۔
7 طیارے گرانے کے دعوے پر مودی کی خاموشی، دعوے کی تصدیق کرتی ہے،…