سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں بروقت کارروائی، دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی ایک بڑی منصوبہ بندی ناکام بنا دی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے جیرک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا، جس کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور…