سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس،اوگرا، پی ٹی اے اور متعلقہ حکام کی بریفنگ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت ہوا، جس میں اوگرا، پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام نے مختلف امور پر بریفنگ دی۔
چیئرمین اوگرا بیرسٹر نبیل اعوان نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے جعلی…