سہیل آفریدی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتے رہے، شواہد موجود ہیں: عقیل ملک
بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کے حوالے سے آئین میں کوئی مخصوص مدت مقرر نہیں ہے، جبکہ سہیل آفریدی کے معاملے میں قانون کو حرکت میں آنا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی کیے جانے کے شواہد موجود…

