سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن شعبان 2 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ساران تنگی میں کی گئی کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد…