سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا معاملہ، 3 افسران ملازمت سے برطرف
کراچی: سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والی بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد تین افسران کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔
ترجمان سندھ پبلک سروس کمیشن کے مطابق بھرتیوں میں بے ضابطگیوں پر ڈپٹی ڈائریکٹر ریکروٹمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر…

