Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری امام ہاؤس سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا

0

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلے میں درخواست گزار کو ملکیت کے ثبوت 5 روز کے اندر کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

جسٹس ایاز شوکت نے 5 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جس میں عدالت نے سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ ملکیت کی دستاویزات موصول ہونے کے بعد تحریری وجوہات کے ساتھ فیصلہ کیا جائے۔
ڈاکٹروں نے بتایا مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، براہ کرم عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد ممکن بنائیں: عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
عدالت نے قرار دیا ہے کہ اگر درخواست گزار ملکیت کے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا تو سی ڈی اے قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا مجاز ہوگا۔

حکم امتناع سے متعلق سابقہ عدالتی حکم کو بھی اسی فیصلے کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.