سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے اہم ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، علاقائی سلامتی پر گفتگو
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے قاہرہ میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، علاقائی سلامتی اور استحکام سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان منگل کو مصر کے…