سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ آج مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے، ذرائع سعودی فوج
ریاض: سعودی فوج کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آج سربراہی اجلاس ہوگا، جس میں تینوں ممالک کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔
فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی فوج کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ…