سستی ایئرلائن کا کراچی سے مدینہ کیلیے پروازوں کا آغاز
سعودی عرب کی بجٹ ایئرلائن flyadeal نے کراچی کے لیے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ایئرلائن نے مدینہ اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار دو پروازیں شروع کی ہیں۔
سعودیہ گروپ کے کم لاگت والے کیریئر نے اتوار کو روٹ کا افتتاح کیا جس میں مدینہ سے پہلی…