دیہات کو جدید سہولیات سے آراستہ کر رہے ہیں: مریم نواز
مریم نواز شریف نے دیہی آبادی کی ترقی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں دیہی برادریوں کے ملکی ترقی، زرعی پیداوار اور غذائی تحفظ میں کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مضبوط دیہی معیشت ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے۔
اپنے…