خیبر پختونخوا میں سیلابی تباہ کاریاں، متعدد گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے
خیبر پختونخوا میں سیلابی ریلوں سے متعدد گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے جبکہ مکانات، زرعی اراضی اور انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا…