خیبرپختونخوا میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کے تحت بعض علاقوں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت نے محرم الحرام کے موقع پر جامع سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی…