خواتین کے لیے ملازمتوں میں 10 فیصد کوٹہ سے متعلق اہم خبر آگئی
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمیشنز کو سرکاری ملازمتوں میں خواتین کے لیے مختص 10 فیصد کوٹے پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
امیگرنٹ ویزا سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں ہیں، امید ہے پروسیسنگ جلد بحال ہوگی:…