خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ
ہنگامی صورتحال یا موسمی خرابی کی صورت میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو کراچی کے متبادل ائیرپورٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی ذرائع کے مطابق حیدرآباد ائیرپورٹ کو بوئنگ 777 طیاروں کی لینڈنگ کے قابل بنانے کیلئے رن وے کی لمبائی…

