خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت
ویسے تو طفیلی کیڑے اکثر لوگوں کے نظام ہاضمہ تک پہنچ جاتے ہیں، مگر فلپائن میں ایک خاتون کو ایک انتہائی عجیب طبی مسئلے کا سامنا کرنا پڑا۔
نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والے ایک تحقیقی مقالے میں بتایا گیا کہ خاتون اچانک مرگی کے…

