خاتون نے اپنے ساتھ رہنے والی خاتون کے ہونٹ سی دیے
جاپان: پولیس نے ایک خاتون کو اپنی ہاؤس میٹ کے ہونٹ سوئی اور دھاگے سے سی دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
پولیس حکام کے مطابق واقعے کے بعد 42 سالہ متاثرہ خاتون شہر کوگا میں واقع گھر سے فرار ہو کر قریبی دکان پہنچیں، جہاں انہوں نے ایک کاغذ…