جیفری ایپسٹین کے نام ٹرمپ کا فحش خط منظرعام پر لانیوالے صحافیوں کیلئے ایوارڈ کا اعلان
وائٹ ہاؤس میں ہونے والی تقریب کے دوران جیفری ایپسٹین کے نام مبینہ طور پر لکھے گئے ڈونلڈ ٹرمپ کے خط کو منظرِ عام پر لانے والے صحافیوں کے لیے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعلان وائٹ ہاؤس رپورٹرز کے سالانہ ڈنر کے…