جو میرے نصیب میں ہوگا مل کر رہے گا، ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں؛ بابراعظم
سابق قومی کپتان اور معروف بیٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ جو ان کے نصیب میں ہوگا وہ مل کر رہے گا، وہ اپنی ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور کراچی کی وکٹ روز بدلتی رہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل 11 کے اگلے میچز میں بھی…