جوان دکھنے والے اس شخص کی عمر نے سب کو حیران کردیا
سنگاپور سے تعلق رکھنے والے فیشن فوٹوگرافر اور ماڈل چوانڈو ٹین اپنی جوانی کی شکل و صورت سے سب کو حیران کر دیتے ہیں۔ وہ ظاہری طور پر 30 یا 40 سال کے لگتے ہیں لیکن ان کی اصل عمر 60 سال ہے۔
جڑواں شہروں میں یوم القدس ریلیاں، غزہ کے مظلوموں سے…