جعلی تعلیمی اسناد کے سکینڈل کے بعد تونسی وزیر تعلیم برطرف
تونس سٹی (نیوزڈیسک)تونس کے صدر قیس سعید نے وزیر تعلیم محمد علی البوغدیری کو ان کے عہدے سے برطرف کرتے ہوئے سلوی العباسی کی جگہ نئی وزیر مقرر کیا ہے۔ اس برطرفی کی وجوہات ظاہر نہیں کی گئیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطرف وزیر تعلیم جو…