جس طرح سندھ نےکارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح سندھ حکومت نے مختلف شعبوں میں کارکردگی دکھائی ہے، دیگر صوبوں کو بھی ویسی ہی کارکردگی دکھانی چاہیے۔ انہوں نے اس بات…

