جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کا کیس، ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کے کیس میں ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔
کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر عارف ساقی کو موبائل فون پر دھمکیاں دینے سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر…