Gas Leakage Web ad 1

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کا کیس، ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور

0

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کے کیس میں ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔

Gas Leakage Web ad 2

کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر عارف ساقی کو موبائل فون پر دھمکیاں دینے سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر میں ہوئی۔
دلجیت دوسانجھ کا نصرت فتح علی خان کو شاندار خراجِ تحسین، ’سانسوں کی مالا‘ پر پرفارمنس وائرل
پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے خلاف سچل تھانے میں پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہے۔

عدالت نے ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.