تجارت نہ کرنے کی دھمکی پر پاکستان اور بھارت نے لڑائی بند کی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جلد پاکستان سے مذاکرات کروں گا، تجارت ایک بڑی وجہ تھی جس کی وجہ سے دونوں نے لڑائی بند کی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا بھارت اور پاکستان کو تجارت میں مدد دینے کیلئے تیار…