بھارتی کرکٹر اجنکیا رہانے کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
اجنکیا رہانے کا ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بھارت کے سابق کپتان اجنکیا رہانے نے انٹرنیشنل کرکٹ سمیت ہر طرز کی کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس کے ساتھ ہی ان کے دو دہائیوں پر محیط کامیاب کرکٹ کیریئر کا اختتام ہو گیا۔…