بھارتی خاتون نے سب سے لمبے بال ہونے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
بھارتی خاتون رینو دھریال نے دنیا میں سب سے لمبے بال رکھنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق رینو دھریال کے سیاہ اور گھنے بالوں کی لمبائی 8 فٹ 10 انچ ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے ساتھ انہوں نے سب سے لمبے بال رکھنے کا…