بنگلہ دیشی کپتان نے پاکستانی پرچم گرنے سے بچا کر دل جیت لیے
بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کی کپتان نگار سلطانہ نے جاپان میں ایشین گیمز کے دوران ایسا خوبصورت عمل کیا جس نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔
ایشین گیمز کے دوران تیز ہوا کے باعث باؤنڈری پر لگے پاکستان اور بنگلہ دیش کے پرچم گرنے لگے تو نگار سلطانہ نے…