بلوچستان کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ ٹاور لگے ہیں کس کے فنڈ سے اور کیوں لگے؟ یہ ٹولز ریاست کیخلاف…
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے کے بہت سے دور دراز اور کم آباد علاقوں میں بھی انٹرنیٹ ٹاورز لگے ہوئے ہیں، جن کے پیچھے انہیں مشکوک مقاصد کا اندیشہ ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے سوال اٹھایا کہ "یہ کس کے…